Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِذَا سُلِّمَ عَلَيْهِ يَقُولُ: وَعَلَيْكَ، وَرَحْمَةُ اللهِ.
English Translation
Hadrat Abu Jamra said, "I heard Hadrat Ibn 'Abbas say when he was greeted, 'And upon you and the mercy of Allah.'"
Urdu Translation
حضرت ابو جمرہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو سنا کہ جب انہیں سلام کیا جاتا تو فرماتے: و علیک و رحمۃ اللہ (اور تم پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو)۔
