Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، - فِي حَدِيثِ هِشَامٍ - عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " طُهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ أَنْ يُغْسَلَ سَبْعَ مِرَارٍ أُولاَهُنَّ بِتُرَابٍ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَذَلِكَ قَالَ أَيُّوبُ وَحَبِيبُ بْنُ الشَّهِيدِ عَنْ مُحَمَّدٍ .
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The purification of any of your vessels, when a dog licks it, is to wash it seven times — the first time with earth (sand).' Abu Dawud states: Ayyub and Habib ibn al-Shahid have likewise narrated this from Muhammad (ibn Sirin).
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کے برتن کی طہارت جب اس میں کتا منہ ڈال دے یہ ہے کہ اسے سات بار دھویا جائے، پہلی بار مٹی سے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: ایوب اور حبیب بن شہید نے بھی محمد (بن سیرین) سے اسی طرح روایت کی ہے۔
