Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ، - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مِفْتَاحُ الصَّلاَةِ الطُّهُورُ وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ " .
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The key to prayer is purification; its commencement (tahrim) is the takbir, and its conclusion (tahlil) is the salam.'
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نماز کی کنجی طہارت ہے، اس کی تحریم (شروع) تکبیر ہے اور اس کی تحلیل (اختتام) سلام ہے۔
