Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ، - يَعْنِيَانِ ابْنَ فَضَالَةَ - عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رضى الله عنها أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْهِ ثُمَّ نَفَثَ فِيهِمَا وَقَرَأَ فِيهِمَا { قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } وَ { قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ } وَ { قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ } ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ يَبْدَأُ بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ وَوَجْهِهِ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِهِ يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ .
English Translation
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that every night when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went to bed, he would cup his palms together, blow into them, and recite Surah al-Ikhlas, Surah al-Falaq, and Surah al-Nas. Then he would wipe over as much of his body as he could with them, starting with his head, his face, and the front of his body. He would do this three times.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب ہر رات اپنے بستر پر آتے تو اپنی دونوں ہتھیلیاں جمع فرماتے، پھر ان میں پھونکتے اور ان میں سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھتے، پھر ان سے اپنے جسم کا جتنا حصہ ممکن ہو مسح فرماتے، اپنے سر اور چہرے اور جسم کے سامنے والے حصے سے شروع فرماتے۔ یہ آپ تین بار فرماتے۔
