Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ مَيْمُونٍ الْقَنَّادِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ رُكُوبِ النِّمَارِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلاَّ مُقَطَّعًا . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَبُو قِلاَبَةَ لَمْ يَلْقَ مُعَاوِيَةَ .
English Translation
Hadrat Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade riding on leopard skins and wearing gold — except in small (amounts). Abu Dawud (upon him be mercy) said: The narrator Abu Qilabah did not meet Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him).
Urdu Translation
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چیتے کی کھال پر سواری کرنے اور سونا پہننے سے منع فرمایا ہے، مگر جب وہ تھوڑا اور معمولی ہو (تو جائز ہے)۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ابوقلابہ کی ملاقات حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نہیں ہوئی۔
