Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، - يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ - عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ كِبْرٍ وَلاَ يَدْخُلُ النَّارَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ خَرْدَلَةٍ مِنْ إِيمَانٍ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ الْقَسْمَلِيُّ عَنِ الأَعْمَشِ مِثْلَهُ .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The one who has in his heart pride equal to even a mustard seed's weight will not enter Paradise, and the one who has in his heart faith equal to even a mustard seed's weight will not enter Hell. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Qasmali transmitted it from al-A'mash in a similar manner.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جنّت میں داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبّر ہو، اور وہ شخص جہنّم میں داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اسے قسملی نے اعمش سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
