Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ إِنَّ أُنَاسًا يَقْرَءُونَ هَذِهِ الآيَةَ { وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ } فَقَالَ إِنِّي أَقْرَأُ كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَىَّ { وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ } .
English Translation
Abu Wa'il Shaqiq ibn Salamah (upon him be mercy) narrates that Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) was told: Some people recite this verse as 'wa qalat hita laka.' He said: To recite it as I was taught is dearer to me, namely 'wa qalat hayta laka' (Surah Yusuf: 23).
Urdu Translation
حضرت ابووائل شقیق بن سلمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا کہ کچھ لوگ اس آیت کو «وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ» پڑھتے ہیں۔ تو انہوں نے فرمایا: جیسے مجھے سکھایا گیا ہے ویسے ہی پڑھنا مجھے زیادہ پسند ہے (یعنی) «وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ» (سورۃ یوسف: ۲۳)۔
