Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنِي سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، أَنَّهُ قَالَ لِعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ حَدِّثْنَا حَدِيثًا، سَمِعْتَهُ مِنْ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُؤْمِنَةً كَانَتْ فِدَاءَهُ مِنَ النَّارِ " .
English Translation
Shurahbil ibn al-Simt (upon him be mercy) states that he said to Hadrat Amr ibn Abasah (may Allah be well pleased with him): Tell us a hadith that you heard directly from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Whoever emancipates a believing slave, that slave shall be his ransom from Hellfire.
Urdu Translation
شرحبیل بن سمط رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا: ہمیں کوئی ایسی حدیث بیان کیجیے جسے آپ نے (بلا واسطہ) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو۔ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے کسی مسلمان گردن (غلام) کو آزاد کیا تو وہ (غلام) جہنم سے اس کا فدیہ ہو گا۔
