Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ فَأْرَةً، وَقَعَتْ، فِي سَمْنٍ فَأُخْبِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " أَلْقُوا مَا حَوْلَهَا وَكُلُوا " .
English Translation
Hadrat Maimunah said:A mouse fell into clarified butter. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was informed of it. He said: Throw what is around it and eat
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک چوہیا گھی میں گر گئی تو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی، آپ نے ارشاد فرمایا: ( جس جگہ گری ہے ) اس کے آس پاس کا گھی نکال کر پھینک دو اور ( باقی ) کھاؤ ۔
