Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يَقُولُ كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ طَعَامِ الْمُتَبَارِيَيْنِ أَنْ يُؤْكَلَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَكْثَرُ مَنْ رَوَاهُ عَنْ جَرِيرٍ لاَ يَذْكُرُ فِيهِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَهَارُونُ النَّحْوِيُّ ذَكَرَ فِيهِ ابْنَ عَبَّاسٍ أَيْضًا وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Abbas that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade that the food of two people who were rivalling on another should be eaten Abu Dawud said: Most of those who narrated it from Jarir did not mention the name of Hadrat Ibn Abbas. Harun al-Nahwi mentioned Hadrat Ibn 'Abbas in it, and Hammad bin Zaid did not mention Hadrat Ibn 'Abbas
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو باہم فخر کرنے والوں کی دعوت کھانے سے منع فرمایا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: جریر سے روایت کرنے والوں میں سے اکثر لوگ اس روایت میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ذکر نہیں کرتے ہیں نیز ہارون نحوی نے بھی اس میں حضرت ابن عباس کا ذکر کیا ہے اور حماد بن زید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ذکر نہیں کیا ہے ۱؎۔
