Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - الْمَعْنَى - قَالاَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَعْلَى، - يَعْنِي ابْنَ حَكِيمٍ - عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبِيذَ الْجَرِّ فَخَرَجْتُ فَزِعًا مِنْ قَوْلِهِ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبِيذَ الْجَرِّ فَدَخَلْتُ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ أَمَا تَسْمَعُ مَا يَقُولُ ابْنُ عُمَرَ قَالَ وَمَا ذَاكَ قُلْتُ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبِيذَ الْجَرِّ . قَالَ صَدَقَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبِيذَ الْجَرِّ . قُلْتُ مَا الْجَرُّ قَالَ كُلُّ شَىْءٍ يُصْنَعُ مِنْ مَدَرٍ .
English Translation
Hadrat Adb Allah bin 'Umar (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the nabidh (date-wine) of jarr. I was alarmed by his statement: The Apostel of Allah ((blessings and peace of Allah be upon him)) forbade the nabidh of jarr. I then entered upon Ibn ‘Abbas and asked him : Are you listening to what Hadrat Ibn Umar says ? He asked : What is that ? I said : The Apostel of Allah ((blessings and peace of Allah be upon him)) forbade the nabidh of jarr . He said :He spoke the truth. The Apostel of Allah ((blessings and peace of Allah be upon him)) forbade the nabidh of jarr .I asked :what is jarr ? He replied : Anything made of clay
Urdu Translation
سعید بن جبیر کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے «جر» ( مٹی کا گھڑا ) میں بنائی ہوئی نبیذ کو حرام قرار دیا ہے تو میں ان کی یہ بات سن کر گھبرایا ہوا نکلا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آ کر کہا: کیا آپ نے سنا نہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہماکیا فرماتے ہیں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عرض کیا: کیا بات ہے؟ میں نے کہا: وہ یہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے «جر» کے نبیذ کو حرام قرار دیا ہے، انہوں نے عرض کیا: وہ سچ کہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے «جر» کے نبیذ کو حرام قرار دیا ہے، میں نے عرض کیا: «جر» کیا ہے؟ فرمایا: ہر وہ چیز ہے جو مٹی سے بنائی جاتی ہو۔
