Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ - يَعْنِي لِرَجُلٍ حَلَّفَهُ - " احْلِفْ بِاللَّهِ الَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ مَا لَهُ عِنْدَكَ شَىْءٌ " . يَعْنِي لِلْمُدَّعِي . قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَبُو يَحْيَى اسْمُهُ زِيَادٌ كُوفِيٌّ ثِقَةٌ .
English Translation
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to a man — whom he was making take an oath: Swear by Allah, besides Whom there is no god, that the claimant has nothing due from you. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Abu Yahya's name is Ziyad; he is from Kufa and is trustworthy.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے — جسے آپ نے قسم دلائی — فرمایا: اللہ کی قسم کھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں کہ اُس (مدعی) کا تیرے ذمے کچھ نہیں ہے۔ حضرت ابوداؤد (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: ابو یحییٰ کا نام زیاد ہے، کوفی ہیں، ثقہ ہیں۔
