Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ - حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ، عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُعْطِيَ عَطِيَّةً أَوْ يَهَبَ هِبَةً فَيَرْجِعَ فِيهَا إِلاَّ الْوَالِدَ فِيمَا يُعْطِي وَلَدَهُ وَمَثَلُ الَّذِي يُعْطِي الْعَطِيَّةَ ثُمَّ يَرْجِعُ فِيهَا كَمَثَلِ الْكَلْبِ يَأْكُلُ فَإِذَا شَبِعَ قَاءَ ثُمَّ عَادَ فِي قَيْئِهِ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Ibn Umar and Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them all) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: It is not lawful for a man to give a gift or grant a donation and then take it back, except a father regarding what he gives his child. The likeness of the one who gives a gift and then takes it back is that of a dog which eats, and when it is full it vomits, and then returns to its vomit.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ کوئی عطیہ دے یا ہبہ کرے اور پھر اُسے واپس لے، سوائے والد کے جو اپنی اولاد کو دے (وہ واپس لے سکتا ہے)۔ اور جو شخص عطیہ دے کر واپس لے اُس کی مثال اُس کتے کی سی ہے جو کھائے اور جب پیٹ بھر جائے تو قے کرے اور پھر اپنی قے کی طرف لوٹے۔
