Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ السَّائِبِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِهِ عِنْدَ رَجُلٍ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَهُ " .
English Translation
It is narrated from Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever finds his very property with a man, he has the most right to it, and the buyer (who was deceived) should pursue the one who sold it to him.
Urdu Translation
حضرت سمُرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنا مال بعینہ کسی کے پاس پائے تو وہ اُس کا زیادہ حقدار ہے، اور خریدار (جس سے اُسے دھوکے سے بیچا گیا) بیچنے والے سے واپسی کا مطالبہ کرے۔
