Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا " .
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that when his death drew near, he called for new clothes and wore them, then said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Indeed, the deceased will be raised on the Day of Resurrection in the clothes in which he dies.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ان کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور پہنے، پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بے شک میت اٹھائی جائے گی انہیں کپڑوں میں جن میں وہ فوت ہوتی ہے۔
