Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ الْمُرِّيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِالأَمِيرِ خَيْرًا جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ صِدْقٍ إِنْ نَسِيَ ذَكَّرَهُ وَإِنْ ذَكَرَ أَعَانَهُ وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهِ غَيْرَ ذَلِكَ جَعَلَ لَهُ وَزِيرَ سُوءٍ إِنْ نَسِيَ لَمْ يُذَكِّرْهُ وَإِنْ ذَكَرَ لَمْ يُعِنْهُ " .
English Translation
Ummul Mu'minin Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When Allah Almighty intends good for a ruler, He grants him a truthful minister who reminds him when he forgets and assists him when he remembers. And when Allah Almighty intends otherwise for him, He gives him an evil minister who does not remind him when he forgets and does not help him when he remembers."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی حاکم کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے سچا وزیر عطا فرماتا ہے، اگر وہ بھول جائے تو وہ یاد دلائے اور اگر یاد رکھے تو اس کی مدد کرے۔ اور جب اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ اس کے سوا کوئی اور ارادہ فرماتا ہے تو اسے برا وزیر دے دیتا ہے، اگر وہ بھول جائے تو یاد نہیں دلاتا اور اگر یاد رکھے تو مدد نہیں کرتا۔
