Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ { وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَى أَوْلِيَائِهِمْ } يَقُولُونَ مَا ذَبَحَ اللَّهُ فَلاَ تَأْكُلُوا وَمَا ذَبَحْتُمْ أَنْتُمْ فَكُلُوا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ { وَلاَ تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ } .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), explaining the verse 'And indeed the devils inspire their allies,' that they (the polytheists) used to say: Do not eat what Allah has killed (i.e., what dies a natural death), but eat what you have slaughtered yourselves. So Allah the Most Exalted revealed the verse: 'And do not eat of that over which Allah's name has not been mentioned.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَى أَوْلِيَائِهِمْ» (بے شک شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں: (مشرکین) کہتے تھے کہ جس جانور کو اللہ نے مارا (یعنی جو اپنی موت مرا) اسے نہ کھاؤ اور جسے تم نے اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اسے کھاؤ۔ تب اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: «وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ» (ان جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا)۔
