Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، - يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَقَدْ عَجِبَ رَبُّنَا عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قَوْمٍ يُقَادُونَ إِلَى الْجَنَّةِ فِي السَّلاَسِلِ " .
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Our Lord, the Mighty and Majestic, expressed wonder at a people who are led to Paradise in chains."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "ہمارے رب عزوجل کو ان لوگوں پر تعجب ہوا جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے جنت کی طرف لے جائے جاتے ہیں۔"
