Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ مُسَاحِقٍ، عَنِ ابْنِ عِصَامٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ " إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلاَ تَقْتُلُوا أَحَدًا " .
English Translation
Hadrat Ibn Isam al-Muzani narrated from his father (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) dispatched us in an expedition and stated: "When you see a mosque or hear a mu'adhdhin (caller to prayer), do not kill anyone."
Urdu Translation
حضرت عصام مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک سریے میں بھیجا اور ارشاد فرمایا: "جب تم مسجد دیکھو یا مؤذن (کی آواز) سنو تو کسی کو قتل نہ کرو۔"
