Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَىٍّ، مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ بَعْضِ، أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ النَّاسَ فِي سَفَرِهِ عَامَ الْفَتْحِ بِالْفِطْرِ وَقَالَ " تَقَوَّوْا لِعَدُوِّكُمْ " . وَصَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . قَالَ أَبُو بَكْرٍ قَالَ الَّذِي حَدَّثَنِي لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالْعَرْجِ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ مِنَ الْعَطَشِ أَوْ مِنَ الْحَرِّ .
English Translation
Some Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) narrated: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ordering the people to break their fast during the journey of the year of the Conquest (of Makkah), and he stated: "Gain strength against your enemy." Yet the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) himself fasted. Hadrat Abu Bakr (ibn Abd al-Rahman) said: The Companion who told me said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at al-Arj, pouring water over his blessed head while fasting, due to thirst or heat.
Urdu Translation
حضرت نبیِّ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فتحِ مکّہ کے سال سفر میں لوگوں کو روزہ کھولنے کا حکم فرمایا اور ارشاد فرمایا: "اپنے دشمن کے لیے طاقت حاصل کرو۔" اور رسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خود روزہ رکھا۔ حضرت ابوبکر (بن عبدالرحمٰن) نے فرمایا: جس صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے بتایا، انہوں نے فرمایا: میں نے رسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مقامِ عرج میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم روزے سے تھے اور پیاس یا گرمی کی وجہ سے اپنے سرِ مبارک پر پانی ڈال رہے تھے۔
