Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، وَخَالِدٌ الطَّحَّانُ، - الْمَعْنَى - كُلُّهُمْ عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ، أَنَّ رَجُلاً، قَالَ لاِمْرَأَتِهِ يَا أُخَيَّةُ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُخْتُكَ هِيَ " . فَكَرِهَ ذَلِكَ وَنَهَى عَنْهُ .
English Translation
It is narrated from Abu Tamimah al-Hujaymi that a man said to his wife: "O my little sister!" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Is she your sister?" He disliked this and forbade it.
Urdu Translation
حضرت ابو تمیمہ ہجیمی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا: اے میری بہنا! رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (سن کر) ارشاد فرمایا: کیا یہ تیری بہن ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ناپسند فرمایا اور اس سے منع فرمایا۔
