Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، قَالاَ حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ طَلاَقَ إِلاَّ فِيمَا تَمْلِكُ وَلاَ عِتْقَ إِلاَّ فِيمَا تَمْلِكُ وَلاَ بَيْعَ إِلاَّ فِيمَا تَمْلِكُ " . زَادَ ابْنُ الصَّبَّاحِ " وَلاَ وَفَاءَ نَذْرٍ إِلاَّ فِيمَا تَمْلِكُ " .
English Translation
Hadrat Amr ibn Shu'ayb narrates from his father, from his grandfather, that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no divorce except regarding what you possess, no manumission except regarding what you possess, and no sale except regarding what you possess." Ibn al-Sabbah added: "And there is no fulfillment of a vow except regarding what you possess."
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طلاق صرف اسی چیز میں ہے جس کا تم مالک ہو، آزاد کرنا صرف اسی میں ہے جس کا تم مالک ہو، اور بیع صرف اسی میں ہے جس کا تم مالک ہو۔ ابن الصباح نے مزید یہ الفاظ نقل کیے: اور نذر کی وفا صرف اسی میں ہے جس کا تم مالک ہو۔
