Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ جَارِيَةً، بِكْرًا أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَتْ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ فَخَيَّرَهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that a virgin girl came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and mentioned that her father had married her off while she was unwilling. So the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave her the choice (to either keep the marriage or annul it).
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئی اور ذکر کیا کہ اس کے باپ نے اس کا نکاح کر دیا ہے جبکہ وہ ناپسند کرتی ہے۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اختیار دے دیا (کہ چاہے تو نکاح برقرار رکھے یا فسخ کر دے)۔
