Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ، حَدَّثَنِي أَبِي مُزَاحِمٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَسِيدٍ، عَنْ مُحَرِّشٍ الْكَعْبِيِّ، قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْجِعْرَانَةَ فَجَاءَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَرَكَعَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَحْرَمَ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى رَاحِلَتِهِ فَاسْتَقْبَلَ بَطْنَ سَرِفَ حَتَّى لَقِيَ طَرِيقَ الْمَدِينَةِ فَأَصْبَحَ بِمَكَّةَ كَبَائِتٍ .
English Translation
Hadrat Muharrish al-Ka'bi (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered al-Ji'ranah. He came to the mosque and offered as much prayer as Allah willed. He then put on the Ihram, mounted his riding beast, and set out toward Batn Sarif until he joined the road to Madinah al-Munawwarah. He arrived in Makkah al-Mukarramah at dawn as though he had spent the night there.
Urdu Translation
حضرت محرش کعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ میں تشریف لائے، مسجد میں آ کر جتنی اللہ نے چاہی نماز ادا فرمائی، پھر احرام باندھا، پھر اپنی سواری پر تشریف فرما ہوئے اور بطنِ سرِف کی جانب رخ فرمایا یہاں تک کہ مدینۂ منورہ کے راستے سے جا ملے، پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صبح مکۂ مکرمہ میں اس طرح فرمائی جیسے کوئی مکہ میں رات بسر کرنے والا ہو۔
