Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْبَجَلِيِّ، - قَالَ مُحَمَّدٌ هُوَ أَبُو أَسَدِ بْنِ عَمْرٍو - قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْوُضُوءِ، فَقَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلاَةٍ وَكُنَّا نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ .
English Translation
Amr ibn Amir al-Bajali narrates: I asked Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) about ablution. He replied: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform ablution for every prayer, while we would pray several prayers with a single ablution.'
Urdu Translation
عمرو بن عامر بجلی بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وضو کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو فرماتے تھے، اور ہم لوگ ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھ لیا کرتے تھے۔
