Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " قَالَ اللَّهُ أَنَا الرَّحْمَنُ وَهِيَ الرَّحِمُ شَقَقْتُ لَهَا اسْمًا مِنَ اسْمِي مَنْ وَصَلَهَا وَصَلْتُهُ وَمَنْ قَطَعَهَا بَتَتُّهُ " .
English Translation
Hadrat Abd al-Rahman ibn Awf (may Allah be well pleased with him) narrates: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Allah the Exalted declared: I am al-Rahman (the Most Compassionate), and this is al-Rahim (the bond of kinship) — I have derived its name from My name. Whoever joins it, I shall join him (to My mercy), and whoever severs it, I shall sever him (from My mercy).
Urdu Translation
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں رحمٰن ہوں اور یہ رَحِم (ناتا) ہے، میں نے اس کا نام اپنے نام سے مشتق کیا ہے، پس جو اسے جوڑے گا میں اسے (اپنے ساتھ) جوڑوں گا اور جو اسے کاٹے گا میں اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دوں گا۔
