Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ الْفَزَارِيِّ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَسَائِلُ كُدُوحٌ يَكْدَحُ بِهَا الرَّجُلُ وَجْهَهُ فَمَنْ شَاءَ أَبْقَى عَلَى وَجْهِهِ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَ إِلاَّ أَنْ يَسْأَلَ الرَّجُلُ ذَا سُلْطَانٍ أَوْ فِي أَمْرٍ لاَ يَجِدُ مِنْهُ بُدًّا " .
English Translation
Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Acts of begging are lacerations with which a man disfigures his own face; so he who wishes may preserve his honour, and he who wishes may abandon it. However, this does not apply to one who begs from a ruler, or in a matter from which he finds no escape.'
Urdu Translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوال کرنا (بھیک مانگنا) ایسے خراشیں ہیں جن سے آدمی اپنا چہرہ زخمی کرتا ہے، پس جس کا جی چاہے اپنا چہرہ (عزت) بچائے رکھے اور جس کا جی چاہے (مانگ کر) چھوڑ دے، مگر یہ کہ کوئی شخص حاکمِ وقت سے مانگے یا کسی ایسی ضرورت میں مانگے جس سے بچنے کا کوئی چارہ نہ ہو۔
