Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَسْتَسْقِي هَكَذَا يَعْنِي وَمَدَّ يَدَيْهِ وَجَعَلَ بُطُونَهُمَا مِمَّا يَلِي الأَرْضَ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ .
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would pray for rain in this manner — spreading out his hands with their backs facing the sky — until I saw the whiteness of his armpits.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس طرح بارش کی دعا فرماتے تھے — یعنی اپنے ہاتھ پھیلاتے اور ان کے پیٹ زمین کی طرف رکھتے — یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔
