العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ إِلَيْهِ فِي خِلافَتِهِ: اكْتُبْ إِلَيَّ بِنُسْخَةِ صَدَقَةِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَبِنُسْخَةِ وُلاتِهَا، وَارْفَعْ فِي أَنْسَابِهِمْ، وَاكْتُبْ إِلَيَّ الْحَدِيثَ الَّذِي حَدَّثْتَنِي عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ: قَالَ أُسَامَةُ: قُلْتُ لأَبِي بَكْرٍ: وَكَيْفَ حَدِيثُهُ عَنْهَا؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهَا سَمِعَتْعَائِشَةَتَقُولُحِينَ رَأَتْ مَا أَحْدَثَ النَّاسُ فِي صَدَقَاتِهِمْ، قَالَتْ:" يَا سُبْحَانَ اللَّهِ! مَا أَشْبَهَهُ بِمَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى فِي كِتَابِهِ: وَقَالُوا مَا فِي بُطُونِ هَذِهِ الأَنْعَامِ خَالِصَةٌ لِذُكُورِنَا وَمُحَرَّمٌ عَلَى أَزْوَاجِنَا وَإِنْ يَكُنْ مَيْتَةً فَهُمْ فِيهِ شُرَكَاءُ سورة الأنعام آية 139".
الترجمة الإنجليزية
Usamah ibn Zayd narrated that Abu Bakr ibn Muhammad ibn Amr ibn Hazm informed him that Umar ibn Abd al-Aziz wrote to him during his caliphate: 'Write to me a copy of the charity records of the Companions of the Messenger of Allah (peace be upon him) and the records of their administrators, and list their lineages, and write to me the hadith that you narrated to me from Amrah, from Aisha.' Usamah said: I asked Abu Bakr: What was the hadith from her? Abu Bakr said: Amrah bint Abd al-Rahman narrated to me that she heard Aisha say, when she saw the innovations people had introduced regarding their charities: 'Glory be to Allah! How similar this is to what Allah the Most High said in His Book: "And they say, what is in the bellies of these cattle is exclusively for our males and forbidden to our wives. But if it is stillborn, then they all share in it" (Al-An'am: 139).'
الترجمة الأردية
اسامہ بن زید سے مروی ہے ابو بکر بن محمد بن عمرو بن حزم نے انہیں بتایا کہ عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اپنی خلافت میں انہیں لکھ بھیجا کہ مجھے اصحاب رسولصلی اللہ علیہ وسلمکے صدقہ، اس کے حق داروں کی نسبت وضاحت سے لکھ بھیجیں اور وہ حدیث بھی لکھ دیں جو آپ نے مجھے عمرہ کے واسطہ سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان فرمائی۔ اسامہ نے کہا میں نے ابو بکر سے پوچھا عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث کونسی ہے؟ تو ابوبکر نے کہا مجھے عمرہ بنت عبد الرحمن نے حدیث بیان کی اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو جب لوگوں نے صدقات کی ادائیگی میں نئے طریقے رائج کر لیے، فرماتے سنا اللہ پاک ہے! یہ کام اللہ کی کتاب میں موجود اللہ تعالی کے اس فرمان:”اور انہوں نے کہا جو ان چوپاؤں کے پیٹ میں ہے وہ خالص ہمارے مردوں کے لیے ہے اور ہماری عورتوں پر حرام کیا ہوا ہے اور اگر وہ مردہ ہو تو وہ سب اس میں شریک ہیں[الانعام: 139]سے کسی روہ قدر مشابہت رکھتا ہے۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عمرو بن حزم/حدیث: 82]
