العربية (الأصل)
حَدَّثَنِيمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ثناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، ثنااللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْخَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْسَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلالٍ، عَنْرَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْصَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، أَنَّعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِحَدَّثَهُ , عَنْعَائِشَةَزَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ:" كَانَتِالصَّلاةُ رَكْعَتَيْنِ فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ، فَأُقِرَّتْ صَلاةُ السَّفَرِ عَلَى رَكْعَتَيْنِ، وَأُتِمَّتْ صَلاةُ الْحَضَرِ أَرْبَعًا"، قَالَ: فَأَخْبَرْتُهَا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالَ: إِنَّ عُرْوَةَ قَدْ أَخْبَرَنِي أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي السَّفَرِ، فَوَجَدْتُ يَوْمًا عُرْوَةَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقُلْتُ: كَيْفَ أَخْبَرْتَنِي عَنْ عَائِشَةَ؟ فَحَدَّثَ بِهِ كَمَا حَدَّثَنِي: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَنْتَ حَدَّثْتَنِي أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي فِي السَّفَرِ أَرْبَعًا، قَالَ: بَلَى.
الترجمة الإنجليزية
Aisha, the wife of the Prophet (peace be upon him), said: 'The prayer was originally two rak'ahs in both residence and travel. The travel prayer was kept at two rak'ahs, and the resident prayer was completed to four.' Salih ibn Kaysan said: I informed Umar ibn Abd al-Aziz of this, and he said: 'Urwah told me that Aisha used to pray four rak'ahs while traveling.' One day I found Urwah with Umar ibn Abd al-Aziz, and I said: 'How did you inform me about Aisha?' He narrated it to him as he had narrated it to me. Umar ibn Abd al-Aziz said to him: 'You told me that she used to pray four rak'ahs while traveling.' He said: 'Yes.'
الترجمة الأردية
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا: نماز حضر و سفر میں (ابتداء) دو رکعت فرض تھی پھر سفر کی نماز دو رکعات ہی رہی جبکہ حضر کی نماز چار رکعات مکمل کر دی گئی۔ صالح بن کیسان نے کہا میں نے یہ حدیث عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو بیان کی تو انہوں نے کیا عروہ رحمہ اللہ نے مجھے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سفر میں چار رکعات (مکمل نماز) پڑھتی تھیں۔ صالح کہتے ہیں: میں نے ایک دن عروہ رحمہ اللہ کو عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے پاس دیکھا تو میں نے ان سے کہا: آپ نے عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطہ سے وہ حدیث کیسے بیان کی؟ تو انہوں نے مجھے اسی طرح حدیث بیان کی جس طرح پہلے بیان کی تھی (یہ سن کر) عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے عروہ سے کہا: آپ نے مجھے بیان کیا تھا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سفر میں چار رکعات (فرض مکمل) پڑھتی تھیں۔ عروہ رحمہ اللہ نے کہا: ہاں! ایسے ہی ہے۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عروة بن الزبير/حدیث: 56]
