العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ لأَبِي هُرَيْرَةَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْتَ كُنْتَ أَلْزَمَنَا لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَحْفَظَنَا لِحَدِيثِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Al-Walid bin 'Abdur-Rahman that Hadrat Ibn 'Umar said to Hadrat Abu Hurairah: "You used to stick to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) most out of all of us, and you used to best memorize his Ahadith out of us
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: حضرت ابوہریرہ! آپ ہم سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر رہنے والے اور ہم سے زیادہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیثیں یاد رکھنے والے ہیں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
