العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ كَثِيرٍ النَّوَّاءِ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ نَجْبَةَ، قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ كُلَّ نَبِيٍّ أُعْطِيَ سَبْعَةَ نُجَبَاءَ أَوْ نُقَبَاءَ وَأُعْطِيتُ أَنَا أَرْبَعَةَ عَشَرَ " . قُلْنَا مَنْ هُمَ قَالَ أَنَا وَابْنَاىَ وَجَعْفَرٌ وَحَمْزَةُ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَمُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَبِلاَلٌ وَسَلْمَانُ وَعَمَّارٌ وَالْمِقْدَادُ وَ حُذَيْفَةُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ . وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ مَوْقُوفًا .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Al-Musayyab bin Najabah that "Hadrat 'Ali bin Abi Talib said: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) SAW said: "Indeed every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is given seven select attendants" - or he said: "guards" - "and I was given fourteen." We said: "Who are they?" He said: 'Myself, my two sons (Al-Hasan and Al-Husain), Ja'far, Hamzah, Hadrat Abu Bakr, 'Umar, Mus'ab bin 'Umair, Hadrat Bilal, Hadrat Salman, 'Ammar, Al-Miqdad, Hadrat Hudhaifah, Hadrat Abu Dharr, and Hadrat 'Abdullah bin Mas'ud
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر نبی کو اللہ نے سات نقیب عنایت فرمائے ہیں، اور مجھے چودہ“، ہم نے عرض کیا: وہ کون لوگ ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”میں، میرے دونوں نواسے، جعفر، حمزہ، حضرت ابوبکر، عمر، مصعب بن عمیر، حضرت بلال، حضرت سلمان، مقداد، حضرت حذیفہ، عمار اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہم“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے موقوفاً بھی آئی ہے۔
