العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، رضى الله عنه قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ " . وَزَادَ أَبُو نُعَيْمٍ فِيهِ يَوْمَ الأَحْزَابِ قَالَ " مَنْ يَأْتِينَا بِخَبَرِ الْقَوْمِ " . قَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا . قَالَهَا ثَلاَثًا قَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir [may Allah be well pleased with him] that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) has a Hawari and, [indeed], my Hawari is Az-Zubair [bin Al-'Awwam]." And Abu Na'im added in it: "On the Day of Al-Ahzab, he (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Who will bring us news about their party?' Az-Zubair said: 'I will.' He said it three times. Az-Zubair said (each time): 'I will
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری حضرت زبیر بن عوام ہیں“ ۱؎، اور حضرت ابونعیم نے اس میں «یوم الأحزاب» ( غزوہ احزاب ) کا اضافہ کیا ہے، آپ نے فرمایا: ”کون میرے پاس کافروں کی خبر لائے گا؟“ تو حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بولے: میں، آپ نے تین بار اسے پوچھا اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہر بار کہا: میں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
