العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِسَدِّ الأَبْوَابِ إِلاَّ بَابَ أَبِي بَكْرٍ . هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ . وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat ' Aishah that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered the closing of all the gates, except for the gate of Hadrat Abu Bakr. And there is a narration on this topic from Abu Sa'eed
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( مسجد کی طرف کھلنے والے ) سارے دروازوں کو بند کرنے کا حکم دیا سوائے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دروازہ کے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے غریب ہے ۲- اس باب میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے۔
