العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ سُئِلَتْ عَائِشَةُ وَأُمُّ سَلَمَةَ أَىُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَتَا مَا دِيمَ عَلَيْهِ وَإِنْ قَلَّ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Salih (upon him be peace) that "I asked Hadrat 'Aishah and Hadrat Umm Salamah about which deed did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) like to do most. They said: 'Whatever he could do regularly, even if it was little
الترجمة الأردية
ابوصالح سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ اور حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بہت زیادہ پسند تھا؟، ان دونوں نے جواب دیا کہ وہ عمل جو گرچہ تھوڑا ہو لیکن اسے مستقل اور برابر کیا جائے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
