العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَمَّا أَنَا فَلاَ آكُلُ مُتَّكِئًا " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ لاَ نَعْرِفُهُ إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ . وَرَوَى زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ هَذَا الْحَدِيثَ وَرَوَى شُعْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Juhaidah that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "As for me, I do not eat while reclining." He said: There are narrations on this topic from Hadrat 'Ali, 'Abdullah bin 'Amr, and 'Abdullah bin Al-'Abbas. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Sahih, we do not know of it except as a narration of Hadrat 'Ali bin Al-Aqmar. Zakariyya (upon him be peace) bin Abi Za'idah, Sufyan bin Sa'eed, and other reported this Hadith from Hadrat 'Ali bin Al-Aqmar. And Shu'bah reported this Hadith from Sufyan Ath-Thawri from Hadrat 'Ali bin Al-Aqmar
الترجمة الأردية
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- ہم اسے صرف علی بن اقمر کی روایت سے جانتے ہیں، علی بن اقمر سے اس حدیث کو زکریا بن ابی زائدہ، سفیان بن سعید ثوری اور کئی لوگوں نے روایت کیا ہے، شعبہ نے یہ حدیث سفیان ثوری سے علی بن اقمر کے واسطہ سے روایت کی ہے، ۳- اس باب میں علی، حضرت عبداللہ بن عمرو اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
