العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْخُزَاعِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ كُنْتُ أَرْمِي نَخْلَ الأَنْصَارِ فَأَخَذُونِي فَذَهَبُوا بِي إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " يَا رَافِعُ لِمَ تَرْمِي نَخْلَهُمْ " . قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْجُوعُ . قَالَ " لاَ تَرْمِ وَكُلْ مَا وَقَعَ أَشْبَعَكَ اللَّهُ وَأَرْوَاكَ " . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Rafi' bin 'Amr that "I was throwing stones at a date-palm belonging to some of the Ansar. They took me along with them to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He said: "O Rafi'! Why were you throwing stones at their date-palm?'" He said: "I said: 'Out of hunger, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! He said: 'Do not throw stones at them, eat what falls. May Allah fill you and quench your thirst.'" This Hadith is Hasan Gharib Sahih
الترجمة الأردية
حضرت رافع بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں انصار کے کھجور کے درختوں پر پتھر مارتا تھا، ان لوگوں نے مجھے پکڑ لیا اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئے آپ نے پوچھا: ”رافع! تم ان کے کھجور کے درختوں پر پتھر کیوں مارتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! بھوک کی وجہ سے، آپ نے فرمایا: ”پتھر مت مارو، جو خودبخود گر جائے اسے کھاؤ اللہ تمہیں آسودہ اور سیراب کرے“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
