العربية (الأصل)
وَقَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَبُولُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ . حَدَّثَنَا بِذَلِكَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ . وَحَدِيثُ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ لَهِيعَةَ . وَابْنُ لَهِيعَةَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ وَغَيْرُهُ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Qatadah narrated that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) urinating while facing the Qiblah. Qutaibah narrated that to us, he said: "Ibn Lahi'ah informed us." Hadrat Jabir's Hadlth about the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is more correct than the Hadith of Ibn Lahi'ah. Ibn Lahi'ah is weak according to the scholars of Hadith. He was graded weak by Yahya (upon him be peace) bin Sa'eed Al-Qattan, and others, [due to his memorization]
الترجمة الأردية
عبداللہ بن لہیعہ نے یہ حدیث حضرت ابوالزبیر سے اور حضرت ابوالزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث ابن لہیعہ کی حدیث ( جس میں حضرت جابر کے بعد حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واسطہ ہے ) سے زیادہ صحیح ہے، ابن لہیعہ محدّثین کے نزدیک ضعیف ہیں، یحییٰ بن سعیدالقطان وغیرہ نے ان کی حفظ کے اعتبار سے تضعیف کی ہے۔
