العربية (الأصل)
921 - أنا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقْرِئُ، أنا أَبُو أَحْمَدَ الْفَرْضِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا بِشْرٌ، نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ، يَسُبُّ الدَّهْرَ، وَأَنَا الدَّهْرُ بِيَدِي الْأَمْرُ أُقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ"
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah the Exalted says: 'The son of Adam harms Me; he curses time, and I am Time. In My Hand is the command; I alternate the night and the day.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ عز و جل فرماتا ہے: ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے، وہ زمانے کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ (یعنی زمانے کا خالق) ہوں سب اختیار میرے ہی ہاتھ میں ہے، رات اور دن کو میں ہی بدلتا ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 921]
