العربية (الأصل)
1306 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْخَضِرِ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا أَبُو الْفَرَجِ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدَانَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ، قَالَ: أَمَا تَرَى، كُنَّا مَعَ الْمَأْمُونِ بِالشَّمَاسِيَّةِ، وَإِلَى جَنْبِهِ يَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ، فَنَظَرَ إِلَى النَّاسِ، فَقَالَ لِيَحْيَى: أَمَا تَرَى، حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْخَلْقُ كُلُّهُمْ عِيَالُ اللَّهِ فَأَحَبُّهُمْ إِلَيْهِ أَنْفَعُهُمْ لِعِيَالِهِ»
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The most beloved speech to Allah is: 'Glory be to Allah and with His praise.'" This is narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
احمد بن ابراہیم موصلی کہتے ہیں کہ ہم شماسیہ میں خلیفہ مامون کے ساتھ تھے ان کی ایک جانب یحییٰ بن اکثم تھا تو خلیفہ نے لوگوں کی طرف دیکھ کر یحییٰ سے کہا: کیا تم دیکھتے نہیں، مجھے یوسف بن عطیہ نے ثابت سے، اس نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ساری مخلوق اللہ کی عیال (زیر کفالت) ہے، ان میں سے اس (اللہ) کو وہی سب سے زیادہ محبوب ہے جو اس کے عیال کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1306]
