العربية (الأصل)
1180 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَيْسَرَةَ، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ثنا نُوحُ بْنُ جَعْوَنَةَ، عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ مُتَوَكِّئًا عَلَيَّ وَهُوَ يَقُولُ: «أَيُّكُمْ يَسُرُّهُ أَنْ يَقِيَهُ اللَّهُ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ؟»ثُمَّ قَالَ: «أَلَا إِنَّ عَمَلَ الْجَنَّةِ حُزْنٌ بِرَبْوَةٍ»، ثَلَاثًا،" أَلَا إِنَّ عَمَلَ النَّارِ - أَوْ قَالَ: - الدُّنْيَا سَهْلٌ بِشَهْوَةٍ"، الْحَدِيثَ بِطُولِهِ
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) the same.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممیرا سہارا لیے ہوئے مسجد میں تشریف لائے اور فرما رہے تھے:”تم میں سے کس کو یہ بات خوش کرتی ہے کہ اللہ اسے دوزخ کی بھاپ سے بچا لے؟“پھر فرمایا:”سنو! بے شک جنت کا عمل سخت اونچی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔“یہ تین بار فرمایا۔ (پھر فرمایا) سنو! بے شک دوزخ کا عمل۔“یا فرمایا۔”دنیا کا عمل آسان لذت و شہوت کے ساتھ گھرا ہوا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1180]
