العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَخْطُبُ، قَالَ: مَاتَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ ابْنُ ثَلاثٍ وَسِتِّينَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، وَأَنَا ابْنُ ثَلاثٍ وَسِتِّينَ سنة.
الترجمة الإنجليزية
Mu'awiya said in a sermon:"the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world (Allah bless him and give him peace) when he was sixty-three years of age, as did Hadrat Abu Bakr and 'Umar, and I am now sixty-three years of age.”
الترجمة الأردية
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک خطبے میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تریسٹھ سال کی عمر میں وصال فرمایا۔ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بھی تریسٹھ سال کی عمر میں وصال فرمایا اور میں بھی تریسٹھ سال کا ہوں۔
