العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي فَائِدٌ، مَوْلَى عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ جَدَّتِهِ سَلْمَى، أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَابْنَ جَعْفَرٍ أَتَوْهَا فَقَالُوا لَهَا: اصْنَعِي لَنَا طَعَامًا مِمَّا كَانَ يُعْجِبُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، وَيُحْسِنُ أَكْلَهُ فَقَالَتْ: يَا بُنَيَّ لا تَشْتَهِيهِ الْيَوْمَ، قَالَ: بَلَى اصْنَعِيهِ لَنَا قَالَ: فَقَامَتْ فَأَخَذَتْ مِنْ شَعِيرٍ فَطَحَنَتْهُ، ثُمَّ جَعَلَتْهُ فِي قِدْرٍ، وَصَبَّتْ عَلَيْهِ شَيْئًا مِنْ زَيْتٍ، وَدَقَّتِ الْفُلْفُلَ، وَالتَّوَابِلَ، فَقَرَّبَتْهُ إِلَيْهِمْ، فَقَالَتْ: هَذَا مِمَّا كَانَ يُعْجِبُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، وَيُحْسِنُ أَكْلَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Salma said that al-Hasan ibn Hadrat 'Ali, Hadrat Ibn 'Abbas and Ibn Ja'far came to her and said to her:"Make us a meal consisting of that which used to delight Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace), and which used to make his food more palatable!" She replied: ‘O my dear son, do not wish for it today!’ He said: ‘Oh yes, you must make it for us!’ She therefore got up, took some barley and ground it. Then she put it into a pot, poured some oil over it, crushed the pepper and the spices, and presented it to them. She said: "This is some of that which used to delight Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace), and which used to make his food more palatable!”
الترجمة الأردية
حضرت سلمیٰ فرماتی ہیں کہ حضرت حسن بن علی، حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہم آئے اور ان سے کہا: ہمارے لیے وہ کھانا بنائیں جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پسند تھا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کثرت سے تناول فرماتے تھے۔ انہوں نے فرمایا: اے بیٹو! اب تمہیں وہ پسند نہیں آئے گا۔ انہوں نے کہا: بنائیں! تو انہوں نے جَو نکالے اور ہانڈی میں پکایا پھر اس میں تیل ڈالا اور مرچ وغیرہ ڈالی اور کہا: یہ وہ کھانا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پسند تھا۔
