العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" لا بَأْسَ بِهِ".
الترجمة الإنجليزية
Mansur ibn Zadhan said: "I asked al-Hasan and Ibn Sirin about that, and both of them said: 'There is no harm in it.'"
الترجمة الأردية
منصور بن زاذان رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے تابعی حسن بصری رحمہ اللہ اور تابعی محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا تو دونوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 90]
