العربية (الأصل)
نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: نَاالْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ سورة الأنعام آية 82 , فَلَمْ يُجِبْهُمْ بِشَيْءٍ حَتَّى جَاءَ رَجُلٌ فَأَسْلَمَ، فَلَمْ يَمْكُثْ إِلا قَلِيلا , حَتَّى جَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَقُتِلَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَذَا مِنْهُمْ".
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim al-Taymi (may Allah have mercy on him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about Allah's statement 'Those who believe and do not mix their belief with injustice' (6:82). He did not answer until a man came and said: 'What is this injustice that we are warned about?' The Prophet said: 'Have you not heard the saying of the righteous servant: Indeed, shirk (associating partners with Allah) is a great injustice.'"
الترجمة الأردية
ابراہیم تیمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾یعنی وہ لوگ جو ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا، کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کوئی جواب نہ دیا، یہاں تک کہ ایک شخص آیا، اسلام لایا، اور تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ وہ اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلا اور شہید ہو گیا۔ تب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: یہ ان کامل ایمان والوں میں سے ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 885]
