العربية (الأصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ , قَالَ: سَمِعْتُأَبَا بَكْرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ:" إِنَّالنَّاسَ يَقْرَءُونَ هَذِهِ الآيَةَ لا يَدْرُونَ كَيْفَ مَوْضِعُهَا: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ سورة المائدة آية 105، وَإِنَّ الْقَوْمَ إِذَا عُمِلَ فِيهِمْ بِالْمَعَاصِي فَلَمْ يُنْكِرُوهُ، وَرَأَوُا الظَّالِمَ فَلَمْ يُغَيِّرُوا عَلَيْهِ، عَمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابٍ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Bakr (may Allah be pleased with him) said on the pulpit: "People recite this verse without knowing its proper application: 'O you who believe, upon you is your own selves. Those who have gone astray will not harm you when you are guided' (5:105). Indeed, I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'When people see an evil and do not change it, Allah is about to envelop them all with His punishment.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کو میں نے منبر پر فرماتے ہوئے سنا: لوگ اس آیت کو پڑھتا ہے لیکن اس کے درست معنی نہیں سمجھتا:﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لَا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ﴾یعنی اے ایمان والو! تم اپنی فکر کرو، اگر تم راہ راست پر ہو تو کسی گمراہ کا تمہ کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، حقیقت یہ کہ جب لوگ برائی کو دیکھیں لیکن اس کا انکار نہ کریں اور ظالم کو دیکھیں مگر اسے نہ روکیں، تو اللہ عزوجل ان سب کو عمومی عذاب میں مبتلا کر دیگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 840]
