العربية (الأصل)
نا نا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الأَبَحُّ , قَالَ: نا سَعِيدُ بْنُ مِينَا، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ, قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا بِجَنْبِهِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ،مَا تَقُولُ فِي قَاتِلِ الْمُؤْمِنِ، هَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ؟ فَقَالَ:" لا، وَالَّذِي لا إِلَهَ إِلا هُوَ لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ".
الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn Mina (may Allah have mercy on him) said: I was sitting next to Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) when a man came and asked: 'O Abu Hurayrah! What do you say about the killer of a believer—is there repentance for him?' He said: 'No! By the One besides Whom there is no god, he shall not enter Paradise until a camel passes through the eye of a needle.'
الترجمة الأردية
سعید بن مینا رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس میں بیٹھا ہوا تھا، اتنے میں ایک شخص آیا اور کہا: اے ابو ہریرہ! آپ مومن کے قاتل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا اس کے لیے توبہ ہے؟ تو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں! قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا جب تک اونٹ سوئی کے ناکے سے نہ گزر جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 669]
