العربية (الأصل)
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ، عَنْ طَاوُسٍ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ , يَقُولُ: كُنْتُ آخِرَ النَّاسِ عَهْدًابِعُمَرَ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" الْقَوْلُ مَا قُلْتَ"، فَقُلْتُ: وَمَا قُلْتُ؟، قَالَ:"الْكَلالَةُ مَنْ لا وَلَدَ لَهُ".
الترجمة الإنجليزية
Ibrahim al-Nakha'i (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And do not kill yourselves' (al-Nisa: 29): Do not kill one another — a Muslim should not kill his brother Muslim.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں آخری شخص تھا جس نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی، تو میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا:”بات وہی ہے جو تم نے کہی۔“میں نے پوچھا:”میں نے کیا کہا؟“تو انہوں نے فرمایا:”کلالہ وہ ہے جس کی اولاد نہ ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 589]
