العربية (الأصل)
نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: نَايُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْعِكْرِمَةَ, قَالَ:" فِي إِقَامَةِ الشَّهَادَةِ".
الترجمة الإنجليزية
Ikrimah (may Allah have mercy on him) also said the same regarding giving testimony: Once they have witnessed, they should not refuse.
الترجمة الأردية
عکرمہ رحمہ اللہ اقامتِ شہادت کے بارے میں فرماتے ہیں: جب گواہ گواہی دے چکے ہوں، تو اس کے بعد انہیں انکار نہیں کرنا چاہیے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 460]
