العربية (الأصل)
نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: نَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِالشَّعْبِيِّ, قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235 , قَالَ:" لا تَأْخُذْ مِيثَاقِهَا أَلا تَنْكِحَ غَيْرَكَ، وَلا تُوجِبِ الْعُقْدَةَ حَتَّى تَنْقَضِيَ الْعِدَّةُ",
الترجمة الإنجليزية
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'But do not promise them secretly' (al-Baqarah: 235): Do not take a woman's pledge during her waiting period that she will not marry anyone else, and do not finalize a marriage contract until the waiting period has ended.
الترجمة الأردية
شعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَلَكِنْ لَا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا﴾کے بارے میں فرمایا: اس کا مطلب یہ ہے کہ تم کسی عورت سے عدت کے دوران یہ عہد نہ لو کہ وہ تمہارے سوا کسی اور سے نکاح نہ کرے، اور نہ ہی عدت ختم ہونے سے پہلے نکاح کا قطعی فیصلہ کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 377]
